عرفان جونیجو نے اپنے کینسر کے مریض مداح کی خواہش پوری کرکے سب کا دل جیت لیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر عرفان جونیجو نے اپنے کینسر کے مریض مداح کی خواہش پوری کرکے سب کا دل جیت لیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں عرفان جونیجو کو اپنے 21 سالہ مداح عثمان جو بچپن سے ہی کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، اس کی خواہش پر ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کی جانب سے عرفان جونیجو سے ان کے مداح کی اس خواہش کا اظہار کیا گیا تو وہ اسے پورا کرنے اسپتال پہنچ گئے۔
Advertisement
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداح عرفان جونیجو سے مل کر بہت خوش ہوا، سوشل میڈیا پر عرفان جونیجو کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

