Advertisement

کانز کی تقریب میں دیپیکا پڈوکون نے کیا کیا لُک اپنائے

دیپیکا پڈوکون

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز فیسٹیول میں مختلف لُک اپنائے۔

اداکارہ دپیکا کے کانز فیسٹیول میں اپنائے  جانے والے ہرلُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے کانز فلم فیسٹیول میں کبھی سیاہ تو کبھی سفیف اور کبھی اورنج لباس میں جلوے بکھعتی ہوئی نظر آئیں۔

اداکارہ دپیکا کا مختلف رنگوں پر مشتعمل فراک میں بھی دیکھا گیا۔

 تاہم بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز کی اختتامی تقریب میں ٹریڈیشنل لک اپنا لیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر اداکارہ  دپیکا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی  ہے جس میں اداکارہ کے تمام لُک پر ایک نظر ڈالی جا سکتی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصایر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید ساڑھی  میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ان کی اس ساڑی کو مشہور ڈیزائنر ابو جانی سندیپ کھوسلہ نے ڈیزائن کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version