Advertisement

سنسکاری “انگوری بھابھی” کا سزلنگ اوتار دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے

Angoori Bhabhi Shubhangi Atre

انڈین سٹ کام “بھابھی جی گھر پر ہے” کے  سر پر پلّو لیے ، ساڑھی میں لپٹے سنسکاری مرکزی کردار “انگوری بھابھی” کو تو ضرور جانتے ہوں گے۔

شو میں ہمیشہ اپنے شوہر اور ساس کی بات ماننے والی “آگیاکاری” انگوری بھابھی  کا اصل نام شبھانگی آترے ہے جو اصل میں اپنی زندگی کو بھرپور انداز میں جیتی ہیں۔

شُبھانگی ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور ان کا سزلنگ اوتار دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 شبھانگی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ مالدیپ پہنچتے ہی انہوں نے بکنی اور ہاٹ پینٹس میں تصاویر شیئر کیں۔

 سفید رنگ کی بکنی میں انگوری بھابھی نے جو تصویر شیئر کی اسے دیکھ کر مداحوں کو یقی ہی نہیں آیا کہ ان کی پیاری انگوری بھابھی کا بدیسی لُک اس قدر سینسیشنل ہے۔

 ایک اور تصویر میں شبھانگی پول میں نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں اداکارہ ہاتھ میں مشروبِ مغرب شیمپین کا گلاس تھامے ہوئے ہیں۔

Advertisement

اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’اپنے دماغ کو ٹھیک  اسی طرح خاموش رکھیں جیسے سمندر رہتا ہے۔‘

Advertisement

 اداکارہ نے ویسٹرن آؤٹ فٹ میں بھی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ اپنے فگر کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔  انگوری بھابھی کا یہ اوتار دیکھنے کے بعد مداحوں کے کانوں سے دھواں اور جسم سے پسینہ نکلنے لگا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین ان کی تصاویر پر مختلف ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

شباھنگی آترے سے قبل شلپا شندے انگوری بھابھی کا کردار ادا کر رہی تھیں۔  لیکن اس رول میں شبھانگی اس قدر فٹ ہوئیں کہ لوگوں نے انہیں اس رول میں آسانی سے قبول کرلیا۔ اس کردار کو نبھانے کے بعد شبھانگی کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version