اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے ہنی مون کی تصاویر شئیر کردیں

پاکستانی اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے ہنی مون کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کردیں۔
نمرہ شاہد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
Advertisement
اداکارہ اس وقت اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے تصاویر شئیر کر رہی ہیں جنہیں بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ نمرہ شاہد ایک باصلاحیت اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔
اداکارہ نے چند ماہ قبل زکریا کھر کے ساتھ شادی کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

