Advertisement

ارجن کپور کی نئی فلم کے ٹیزر پر ملائکہ اروڑاکا دلچسپ ردعمل

بھارتی اداکار ارجن کپور کی آنے والی نئی فلم’ایک ولن ریٹرنز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس پر ان کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔

اداکار ارجن کپور نے فلم کا ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’ہیرو،ہیروئن کا زمانہ گیا اب یہ ولن کا وقت ہے‘۔

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’ہیرو یا ہیروئن کا تو پتا نہیں،لیکن ولن ضرور ہے اس کہانی میں۔

ڈیواملائکہ نے فلم کا پوسٹر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے انتہائی حیرانگی کا اظہار کیا اور لکھا ’اف ‘۔

اس فلم میں جان ابراہم، دیشا پٹانی، ارجن کپور اور تارا ستاریا بھی  جلوہ گر ہوں گی۔

’ایک ولن ریٹرنز‘29 جولائی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی جس کا  مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس فلم کو ایکتا کپور کی بالاجی موشن پکچرز اور بھوشن کمار کی ٹی سیریز  کے بینر تلے ریلیز کی جائے گی۔

اس سے قبل 2014 میں ریلیز کی گئی فلم’ایک ولن‘ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version