شلپا شیٹھی نے شہرت کو دو دھاری تلوار قرار دے دیا

بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹھی نے شہرت کو دو دھاری تلوار قرار دے دیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں ’’نکمما‘‘ سے بڑے پردے میں قدم رکھا ہے۔
شہرت کی خرابیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا کہ شہرت تھوڑی مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ دو روپ ہوتے ہیں ایک آپکی زاتی زندگی اور دوسری پروفیشنل۔
واضح رہے اداکارہ نے مزید کہا کہ بہت سی چیزیں ہے جو انڈسٹری میں ناگوار گزرے اُس پربھی خاموش رہنا پڑتا ہے کیونکہ اگر آپ ایسا نا کریں تو انڈسٹری میں آگے بڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement