Advertisement

اسرا بلگیچ عرف حلمہ سلطان نے بولڈنیس کی تمام حدیں پار کردیں، انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر دیکھ کر پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ ان پر تنقید کی جائے یا سراہا جائے۔

کیونکہ ایک طرف تو اسرا حلیمہ سلطان کے روپ میں پاکستانیوں کے لیے انتہائی قابلِ احترام بن چکی ہیں تو دوسری جانب یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ ایک اداکارہ ہیں اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں، جہاں کا رہن سہن، رواج اور لباس ان کے آن اسکرین لُک سے بہت ماڈرن ہے۔

اسرا بلگیچ نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شئیر کی ہیں جنہیں دیکھ کر پاکستانی عوام سیخ پا ہو گئے ہیں، اور یہ کوئی تعجب کی بات نہیں، کیونکہ تصاویر میں اسرا نے انتہائی بولڈ لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

28 سالہ نوجوان اداکارہ بے شک ان تصاویر میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں، اور ان کی انسٹاگرام فیڈ ایسی ہی بے شمار تصاویر سے  بھری پڑی ہے۔

خوش شکل اور دلکش شخصیت کی مالک اسٹار اپنے وارڈ روب کے لیے شاندار ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں جو اکثر ان کے مداحوں کو پسند آتے ہیںِ لیکن پاکستانیوں کی بات الگ ہے۔

فیشن کے انتخاب کی بات آتی ہے تو اسرا کا کوئی جواب  نہیں، ان کی تازہ ترین یک رنگی کلکس ٹاک آف دی ٹاؤن بنی ہوئی ہیں۔

Advertisement

خوبصورتی کی سفید و سیاہ تہوں میں الجھتی رامو اسٹار اپنی بارانی بادلوں جیسی بھیگی، لہراتی زلفوں کے ساتھ مداحوں کے دلوں کو بھگو رہی ہیں۔

کیمرہ کے لیے پوز دیتے ہوئے، انہوں نے کافی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ان کی یہ پوسٹ جہاں ان کے فالوورز کو خوب پسند آئی، وہیں کچھ لوگوں کی جانب سے ان پر تنقید بھی کی گئی۔

Advertisement

ورک فرنٹ کی بات کریں تو اسرا فی الحال ڈرامہ سیریل Kanunsuz Topraklar میں نظر آرہی ہیں، جس میں ساتھی اداکار اوگور گوئنیز بھی شامل ہیں۔ ڈرامہ کا پریمیئر 29 ستمبر 2021 کو ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version