پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ معصوم سا بچہ آج کا کون سا مشہور اداکار ہے؟

اکثر مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
اس تصویر میں موجود پینٹ شرٹ پہنا ہوا معصوم سا بچہ کیا آپ نے پہچان لیا اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ پیارا بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کے ٹاپ اداکار رنبیر کپور ہیں۔
اداکار نے محنت اور بہترین اداکاری سے اپنا لوہا منوایا ہے جس سے انہوں نے کئی لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔
واضح رہے کہ اداکار رنبیر کپور نے رواں سال بھارت کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ سے شادی کی ہے جو فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی صاحبزادی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement