Advertisement

سارہ علی خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ملٹی رنگ کا  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے۔

Advertisement

سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔

سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس کمنٹس کر رہے ہیں ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق تک کا اظہار کردیا۔

ایک انسٹا صارف نے لکھا کہ آئی لو یو سو مچ مس خوبصورت سارا، وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا آپ بالی ووڈ کی اصلی کوئن ہو۔

جبکہ ایک اور یوزر نے تو فلم اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

ںہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا وہ  نام بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں  ناکام  رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version