Advertisement

ہالی ووڈ واک آف فیم پر آنجہانی اداکار کے نام کا ستارہ بنانے کی منظوری دے دی

ہالی ووڈ واک آف فیم پر آنجہانی اداکار پال واکر کے نام کا ستارہ بنانے کی اجازت دے دی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ واک آف فیم امریکی شہر لاس اینجلس کا ایک تاریخی مقام ہے جہاں 2700 فلمی شخصیات کے نام سے سڑک پر ستارے بنائے گئے ہیں۔

اداکار پال واکر نے کئی فلموں میں اداکاری کی لیکن فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز میں برائن او کونر کا کردار ان کا مشہور ترین فلمی کردار رہا۔

یاد رہے کہ یہ ہر ستارہ انٹرٹینمنٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی کسی نہ کسی نامور شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔

تاہم پال واکر کی وفات کے 9 برس بعد واک آف فیم پر ان کے نام سے بھی ستارہ بنائے جانے کی منظوری دی گئی ہے۔

Advertisement

پال واکر کا ستارہ 2023 میں چسپاں کیا جائے گا، ان کے ساتھ ہی اوما تھرمن، کرسٹوفر برجز، بِل پُل مین، وِنس وان، جان واٹرز، جان فارو، مِنڈی کیلنگ، مارٹن لارنس، رالف ماچیو، گیرٹ مورس اور ایلن پومپیو کے ستارے بھی بنائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ مشہور اداکار پال واکر 2013 میں ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version