Advertisement

سدھو موسے والا کے پالتو کتوں نے انکی یاد میں کھانا چھوڑ دیا

آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے پالتو کتوں نے بھی اپنے مالک کی یاد میں کھانا چھوڑ دیا۔

بالی ووڈ اداکار، اہلخانہ و مداحوں سمیت سدھو موسے والا کے غمخواروں میں ان کے پالتو کتے بھی شامل ہیں۔

https://twitter.com/i_jasleen_kaur/status/1531543320228265985?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1531543320228265985%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1093732

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں سدھو کے پالتو کتے شیرا اور بگھیرا کھانا نہیں کھا رہے۔

وائرل ویڈیو میں دونوں کتے گھر کے کونے میں سدھو کے ٹریکٹر کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ 29 مئی کو پنجابی ریپر سدھو موسے والا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، گزشتہ روز گلوکار کی آخری رسومات ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version