Advertisement

سدھو موسے والا کا آخری گانا ریلیز کردیا

آنجہانی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی موت کے تقریباً ایک ماہ بعد اُن کا آخری گانا ریلیز کردیا گیا۔

سدھو موسے کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس کا عنوان ایس وائی ایل ہے

اس گانے کو سدھو موسے والا نے گایا، لکھا اور کمپوز کیا تھا، گزشتہ روز گانا ریلیز ہوتے ہی مداح جذباتی ہوگئے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ لیجنڈز کبھی مرتے نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ پنجابی گلوکار کو 29 مئی کو پنجاب کے ضلع مانسا میں حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا۔

پولیس سدھو موسے والا کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی اس معاملے میں ملوث ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ بشنوئی کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی برار سے رابطے میں ہے جس نے فیس بک پوسٹ میں سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version