سیف علی خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔
اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر و اداکار سیف علی خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔
وائرل تصویر میں سیف علی خان کو بیگز اُٹھائے ہوئے لندن کی سڑکوں پر چہل قدمی کرتے دیکھاجا سکتا ہے۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کیپشن میں لکھا کہ مسٹر خان، کیا یہ آپ ہیں؟
Advertisement
انہوں نے کیپشن میں قہقہے لگانے اور دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ساتھ لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement