حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ ہوگئے

معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں عربی گانے پر پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی تھی۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
یاد رہے کہ ان دنوں حریم شاہ مسقط و عمان میں موج، مستیاں کررہی ہیں ۔
ٹک ٹاک اسٹار کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے پر حریم شاہ کو کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

