Advertisement

ایمبر ہرڈ حسین ترین خاتون قرار

ہالی ووڈ کے معروف اداکارہ ایمبر ہرڈ  حسین ترین خاتون قرار دے دی گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق سابقہ اہلیہ اداکارہ ایمبر ہرڈ خفیہ یونانی فارمولے کے تحت حسین ترین خاتون قرار دی گئی ہیں۔

سابق شوہر جانی ڈیپ کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اداکارہ نے 2016 میں دنیا کے خوبصورت ترین چہروں میں اپنا نام درج کرایا تھا۔

ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں خوبصورت قرار دیا گیا ہے۔

تاہم یونانی خوبصورتی کے فارمولے کے تحت ان کی آنکھوں، ناک اور ہونٹوں سمیت پورے چہرے کی پیمائش کی گئی، جس کے بعد انہیں دنیا کے دلکش چہروں میں شامل کیا گیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ 2016ء میں ایمبر ہرڈ کے چہرے کا جائزہ تصاویر کی مدد سے لیا گیا تھا، جس میں خوبصورتی کا تناسب 91.85 فیصد تھا۔

یونانیوں نے دریافت کیا کہ یہ تناسب فطرت میں ہر جگہ پایا جاتا ہے اور ہزاروں سالوں سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کے سب سے خوبصورت چہروں کو پرکھنے کا خفیہ فارمولا ہے۔

واضح رہے کہ اس فہرست میں شامل دیگر افراد میں امریکی ماڈل کم کارڈیشین اور سلینا گومز شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version