اداکارہ سعدیہ خان بھی دبئی کا گولڈن ویزا لینے والوں میں شامل

معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان بھی دبئی کا گولڈن ویزا لینے والوں میں شامل ہو گئیں۔
سعدیہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں پاسپورٹ موجود ہے۔
انہوں نے لکھا کہ مجھے گولڈن ویزا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور وہاں کے ترقی پسند رہنماں کا بہت بہت شکریہ۔
اداکارہ سعدیہ خان نے لکھا کہ محبت کرنے والے پرامن ملک میں 10 سال کی رہائش ایک خواب تھا۔
انہوں نے لکھا کہ درحقیقت مجھے یہ تقریبا ایک ماہ قبل مل گیا تھا لیکن دیر سے پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement