Advertisement

موت کے بعد بھی سدھو موسے والا کی مقبولیت میں اضافہ

پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی موت کے بعد بھی انکی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔

گزشتہ ماہ قتل ہونے والے پنجابی گلوکار کی آج 29 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے جہاں انہیں مداحوں کی جانب سے خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب سدھو موسے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 10 ملین سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اُن کی موت کے بعد اب تک 6 مزید پوسٹس کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی کی شام نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version