اریبہ حبیب نے قربانی کا جانور خرید لیا؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے قربانی کے لیے بیل خرید لیا۔
اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے قربانی کے جانور کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔
شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز ایک کیٹل فارم کی ہیں جس میں اریبہ کو قربانی کے جانور کے ساتھ پیار کرتے اور اسے گھماتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ساتھ ہی اداکارہ اریبہ حبیب نے اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔
اداکارہ کی اس پوسٹ پر دیگر شوبز شخصیات کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

