ہیرا پھیری 3 کب ریلیز ہوگی؟

بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا نے فلم ہیرا پھیری 3 کی ریلیز کا اعلان کردیا۔
فلم کے پروڈیوسر نے اپنے ایک انٹرویو میں فلم کے تیسرے پارٹ کو جلد ریلیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیسری فلم کی کہانی پر اصل اسٹار کاسٹ کے ساتھ کام جاری ہے۔
واضح رہے کہ ہیرا پھیری 2000 کی ایک مزاحیہ فلم تھی جس کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔
شائقین فلم ہیرا پھیری 3 کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں جبکہ پروڈیوسر کی جانب سے فلم کے ریمیک کے اعلان کے بعد ہیش ٹیگ ہیرا پھیری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement