Advertisement

سدھو موسے والا کی آخری رسومات کے جذباتی مناظر

بھارت کے معروف گلوکار سدھو موسے والا کی آخری رسومات کے دوران والدین کی بے تحاشہ رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی بھارتی پنجاب ضلع منسا کے گاؤں میں آخری رسومات ادا کی گئیں۔

یاد رہے کہ بھارت سمیت پاکستان میں بھی سدھو موسے والا کا نام ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے۔

سدھو موسے والا کی میت پر والدین کی متعدد جذباتی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس مییں گلوکار کی والدہ کو  بیٹے کی موت پر اپنے شوہر کے آنسو  صاف کرتے دیکھا گیا۔

دوسری جانب سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے جس میں بتایا جارہا ہے کہ اتوار کی شام قتل کیے جانے والے سدھو موسے والا 2 درجن سے زائد گولیوں کا نشانہ بنے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پوسٹ مارٹم کے دوران سدھو موسے والا کی لاش میں سے 25 گولیاں نکالی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version