Advertisement

نیہا ککڑ پاکستانی میوزک کی بڑی مداح

بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے کہا کہ وہ پاکستانی میوزک کی مداح ہیں۔

حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ کی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں نیہا ککڑ کو پاکستانی میوزک، گلوکاروں اور ٹیلنٹ کی تعریف کرتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے۔

گلوکارہ نے کہا کہ مجھے عاطف اسلم سمیت دیگر پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ گانے میں بہت مزہ آتا ہے۔

نیہا ککڑ نے کہا کہ پاکستانی گلوکاروں اور ٹیلنٹ کا کوئی ثانی نہیں، پاکستان میں زبردست ٹیلنٹ موجود ہے۔

Advertisement

گلوکارہ نے مزید کہا کہ میں اپنے پاکستانی مداحوں کی محبت کے لیے شکرگزار ہوں۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ سرحد پار یعنی پاکستان میں لوگ مجھے بےحد پیار کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version