اداکارہ طوبیٰ انور کو شادی کی پیشکش؟

سابق رکنِ قومی اسمبلی و معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کو شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا۔
انہوں نے اس برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بےحد حسین لگ رہی ہیں۔
طوبیٰ انور کا فوٹو شوٹ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ایک مداح نے اداکارہ کو کمنٹ باکس میں شادی کی پیشکش بھی کردی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

