انوشکا شرما کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹی ویمیکا کی سالگرہ کے موقع نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔
بھارتی کرکٹر وردھمن ساہا کی اہلیہ اور اپنی دوست رومی مترا کی سالگرہ کی مبارکباد کی پوسٹ کو انوشکا شرما نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا تھا۔
واضح رہے کہ اس پوسٹ میں ویمیکا کو ساہا اور مترا کی بیٹی انوی ساہا کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News