یہ حسین مسکراہٹ والی بچی آج کی کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مزکورہ تصویر میں موجود معصوم سی بچی کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو چلیں ہم بتاتے ہیں کہ تصویر میں موجود بچی کوئی اور نہیں بلکہ ملک کی مشہور اداکار ہ نمرہ خان ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان ایک باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ ہیں جو ڈراموں میں جذباتی کردار زیادہ لیتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

