Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ پاکستانی گانے ’تو جھوم‘ کے سحر میں مبتلا

پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے دنیا بھر میں مداح ہیں جن میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔

 

بھارت کی مشہور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بھی ان مشہور شخصیات کی فہرست میں اپنا نام بنایا جو کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانے’تو جھوم‘ کے سحڑ میں مبتلا ہیں۔

حال ہی میں ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں  عابدہ پروین او ر نصیبو لال کے گانے’تو جھوم‘ پر جھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ نے   سنہرے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ساتھ میں گھنے بھی بھی پہنے ہوئے ہیں جو ان کی خوبصورتی کو مزید بڑھارہے ہیں۔

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

کسی نے ان کے اس انداز کی تعریف کی تو کسی نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version