Advertisement

مشہور بالی وڈ شخصیات بھی ’میرے ہمسفر‘ کے او ایس ٹی کے سحر میں مبتلا

پاکستانی ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر نہ صرف پاکستان میں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی مقبول ہوتا جا رہا ہے۔

اس ڈرامے کے مرکزی کردار فرحان سعید اور ہانیہ عامر ہیں جن کی آن اسکرین کیمسٹری کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ’میرے ہمسفر ‘او ایس ٹی ڈرامے کی بے مثال مقبولیت کی سب سے بڑی وجہ ہے، جس کے بول، موسیقی اور کمپوزیشن سن کرمداح خوش ہوتے ہیں ۔

Advertisement

 یشل شاہد، امانت علی اور ظہیر عباس نے ایک شاندار  او ایس ٹی کے ساتھ ڈرامے کی تکمیل کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے۔

حا ل ہی میں سوشل میڈیا پر چند ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں مشہور بھارتی شخصیات ’میرے ہمسفر‘ گانا گنگنا رہی ہیں۔

بھارتی اداکارہ سونم باجوا، گلوکارہ اکاسا سنگھ اور اداکارہ گوہر خان ان  مشہور شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے ’میرے ہمسفر‘ کے او ایس ٹی پر ایکٹ کیا۔

ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version