دلہن کی طرح سجی ہوئی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم جس تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں، اس میں موجود بچی کو پہچان پانا ایک مشکل کام ہے، تو کیا آپ پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔
بڑی بڑی بالیاں ، ہار اور خوبصورت دوپٹہ پہنے یہ بچی آج کی مشہور بھارتی اداکارہ بھومی پڈنیکر ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ بھومی کئی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

