Advertisement

سجل علی اور شہریار منور کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اور اداکار شہریار منور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے زیر بحث رہتے ہیں۔

حال ہی میں دونوں ادکاروں کا فوٹو شوٹ وائرل ہوا جس میں وہ ایک میگزین کے لئے اکٹھے ہوئے۔

شوٹ کے پہلے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سجل علی نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ اداکار شہریا منور نے سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ اور کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

شوٹ کے دوسرے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ادکار سفید پینٹ اور شرٹ میں ملبوث ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا،اور دونوں فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ اداکار احد رضا میر سجل علی کے سابق شوہر ہیں،حال ہی میں دونوں کے مابین علیحدگی ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement

دوسری جانب اداکار احد رضا میر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سجل علی کے ہمراہ تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

اس سے قبل ادکارہ رمشا خان اور اداکار بلال عباس کے درمیان قریبی  تعلق ٹوٹنے کی خبریں سامنے آچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version