Advertisement

اشنا شاہ سنگل نہیں رہیں، بوائے فرینڈ کون ہے؟ حیران کن انکشاف

پاکستانی شوبز سے وابستہ خوبصورت، متحرک، باصلاحیت اور بے باک اداکارہ اُشنا شاہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ اب سنگل نہیں ہیں۔

اشنا جانتی ہیں کہ اپنے لیے کیسے بولنا ہے اور اپنی رائے کے لیے کیسے کھڑا ہونا ہے۔ انہوں نے ہر کردار کے ساتھ ہمیشہ اپنی صلاحیت کو ثابت کیا ہے۔

کافی عرصہ مداحوں کو سسپنس میں رکھنے کے بعد اب اداکارہ نےا نکشاف کیا ہے کہ وہ محبت میں گرفتار ہیں اور ان کے خوش قسمت ساتھی کوئی اور نہیں بلکہ پروفیشنل گالفر حمزہ امین ہیں۔

حمزہ امین پیشہ ورانہ طور پر گالف کھیلتے ہیں اور وہ ایشیا پیسیفک گالف فیڈریشن کے چیئرمین تیمور حسن امین کے بیٹے بھی ہیں۔

Advertisement

انڈسٹری کے دوستوں اور مداحوں نے اشنا شاہ کو ان کے نئے رشتے پر دل سے مبارکباد دی ہے۔ جبکہ کچھ دل جلے سوشل میڈیا صارفین نے ان کے لباس اور حرکات پر تنقید بھی کی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اشنا شاہ اور پرو گولفر حمزہ امین کی یہ تصاویر آسٹریا میں وورتھرسی اوپن گالف ٹورنامنٹ کے دوران لی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version