Advertisement

پاکستانی لڑکی نے لتا منگیشکر کی آواز میں گانا سنا کر عوام کو حیران کردیا

پاکستان کی ایک نوجوان لڑکی علیشبہ نے بالی ووڈ کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی آواز میں گانا سنا کر عوام کو حیران کردیا۔

شائقین اس باصلاحیت گلوکارہ کے بارے میں جان کر حیران ہیں جو اتنی عظیم گلوکارہ میڈم لتا سے ناقابل یقین مشابہت رکھتی ہیں۔

اس نے اپنے کچھ گانے بھی گائے اور عوام کو ان کی آواز میں ایک عجیب و غریب مماثلت کا پتہ چلا جب ان کی آواز میں لتا کے گانے سنے۔

مداحوں نے اس بچی کی شاندار پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل لیجنڈ گلوکارہ جیسی لگ رہی ہیں اور اسے نہ صرف پاکستان بلکہ ہندوستان سے بھی تعریفیں موصول ہورہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نوجوان اور باصلاحیت لڑکی علیشبہ کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version