Advertisement

ماہرہ خان کے نئے بولڈ لُک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، ، تصویر وائرل

Mahira Khan

لاکھوں دلوں کی دھڑکن ماہرہ خان اکثر ہی نت نئے انداز میں اپنے چاہنے والوں کے لیے تصاویر پیش کرتی رہتی ہیں، جنہیں دیکھ کر ہم صرف ٹھنڈی آہیں ہی بھر سکتے ہیں۔

اس بار بھی انہوں نے ایک ایسی تصویر شئیر کی ہے کہ دیکھنے والوں کے دلوں پر چھریاں چل گئی ہیں۔

ماہرہ خان کو آنے روایتی ملبوسات میں تو دیکھا ہی ہوگا، چاہے وہ ساڑھی ہو یا شلوار قمیض، لیکن اگر آپ نے انہیں اس ڈریس میں نہیں دیکھا تو افسوس آپ کا مقدر ہوگا۔

تصویر میں ماہرہ ایک غیر روایتی پھول دار ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس نے ان کے پھول سے نازک بدن کو مزید دلکش بنا دیا ہے۔

انہوں نے ایک گلابی رنگ کا پینسل ٹراأزر بھی پہن رکھا ہے، جو بالکل انک کے گلابی ہونٹوں سے میل کھاتا ہے۔

Advertisement

تصویر میں ماہرہ کے نشیب و فراز مکمل طور پر عیاں ہیں، اور دیکھنے والے بس دیکھتے ہی جا رہے ہیں۔

دوسری جانب ورک فرنٹ کی بات کریں تو پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے سب سے خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ ان دنوں اپنی آنے والی فلم قائدِ اعظم زندہ باد کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

اس حوالے سے ماہرہ اور فہد دونوں احمد علی بٹ کے شو میں بھی  نظر آئے جہاں انہوں نے اپنی آنے والی فلم کے ایک گانے پر دل کھول کر ڈانس کیا۔

اپنی پسندیدہ ڈیزائنر ثانیہ مسکتیہ کی ساڑھی میں ملبوس ماہرہ خان شو میں شاندار لگ رہی تھیں اور ان کے ڈانس مووز نے واقعی ان کے مداحوں کا دل جیت لیا۔

دوسری طرف فہد بھی اپنے منفرد انداز اور پرفارمنس میں لاجواب نظر آئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلم قائداعظم زندہ باد عیدالاضحیٰ سے صرف دو روز قبل 8 جولائی کو پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version