Advertisement

ایک ولن ریٹرنز’ کورین فلم کی کاپی ہے؟

بالی ووڈ فلم ‘ایک ولن ریٹرنز’ کے حوالے سے ایکتا کپور نے وضاحت کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور نے کہا کہ فلم ‘ایک ولن ریٹرنز’ کسی فلم کی نقل نہیں ہے نا ہی پہلے کسی اور زبان میں ریلیز ہوئی ہے۔

ایکتا کپور نے کمال آر خان کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ کمال خان کا کہنا تھا کہ ‘اک ولن ریٹرنز’ کسی کورین فلم کی نقل ہے۔

پچھلے مہینے جب ‘ایک ولن ریٹرنز’ کا ٹریلر جاری ہوا تو کمال خان نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ 2014 میں ریلیز ہونے والی ‘ایک ولن’ اور اس کا نیا تیار ہونے والا سیکوئیل دونوں ہی کورین فلموں کی کاپی ہیں۔

Advertisement

فلم میں ارجن کپور، جان ابراہم، دیشا پٹانی اور تارا سوتاریا نے اداکاری کی ہے۔

واضح رہے کہ ایک ولن ریٹرز 29 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version