اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکاراہ میرا نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ادکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاست دان لانگ مارچ صرف اپنی کرسی بچانے کی خاطر کرتے ہیں جبکہ ہمارا لانگ مارچ عوامی فلاح کی خاطر ہوگا۔
ادکارہ نے کہا کہ لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد تک کیا جائے گا، ہمارے لانگ مارچ میں فنڈ ریزنگ بھی کی جائے گی، جس میں دیگر فنکار بھی شامل ہونگے۔
تاہم اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کی تاریخ کا حتمی اعلان نہیں کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

