Advertisement

مہوش حیات کو کیسا شوہر چاہئیے؟

لالی وُڈ ڈیوا مہوش حیات بے مثال اسٹارڈم اور بلاک بسٹر پروجیکٹس رکھنے والی ایک معروف خاتون سپر اسٹار ہیں۔

اپنی ذاتی زندگی کو رازداری کی تہوں میں رکھنے والی اداکارہ نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی، خاص طور پر ان ‘لازمی’ اوصاف کے بارے میں کو ان کے مطابق ایک مثالی آدمی میں ہونا چاہئیں۔

اپنی فلم “لندن نہیں جاؤں گی” کی پروموشنز کے لیے ٹاک شو میں اپنی مہمان کی حیثیت سے شرکت کرنے والی مہوش نے واضح کیا کہ مستقبل میں ان کے کیا پلانز ہیں۔

مہوش کا کہنا تھا کہ وہ ایک خودمختار خاتون ہیں اور یقینی طور پر انہوں نے اپنے کیریئر کو قائم کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے۔ لہٰذا ان کا مثالی لائف پارٹنر وہ ہوگا جو ان کے کام کی اہمیت کو سمجھے اور انہیں سمجھوتہ کرنے کو نہ کہے۔

انہوں نے کہا کہ اسے مجھے مزید بڑھنے میں مدد کرنی چاہئے اور میری ترقی کو محدود نہیں کرنا چاہئے۔

ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “لندن نہیں جاؤں گا” میں ہمایوں سعید، مہوش حیات، گوہر رشید، کبریٰ خان، واسع چوہدری، صبا فیصل، آصف رضا میر، صبا حمید اور سلمان شاہد شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version