Advertisement

فاطمہ طاہر  نے تمام حدیں پار کردیں، نازیبا تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین بھڑک اٹھے اور ماڈل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا اور تنقید کرنا شروع کردی۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور فاطمہ طاہر کو ان کے لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

صارفین کا کہنا تھا کہ کچھ تو خوف کرو  ہمارا کلچر ایسے لباس کی ہرگز اجازت نہیں دیتا،اور کچھ نے انہیں مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version