Advertisement

کنول اور ذوالقرنین چھٹیاں منانے کہاں گئے ہیں؟ تصاویر وائرل

پاکستانی ٹک ٹاکرز کی خوبصورت جوڑیوں میں سے ایک کنول آفتاب اور چوہدری ذوالقرنین کی بھی ہے۔

موسم گرما کی چھٹیوں میں جہاں اکثر لوگ سیر سپاٹے کو نکل پڑتے ہیں وہیں کنول اور ذوالقرنین بھی اپنی زندگی کے کچھ لمحات کو یادگار بنانے یورپ پہنچ گئے ہیں۔

حال ہی میں کنول آفتاب اور ذوالقرنین کو یورپ میں چھٹیاں گزارتے دیکھا گیا، اس جوڑے نے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

Advertisement

کنول اور ذوالقرنین نے حال ہی میں اٹلی، پیرس، سوئٹزرلینڈ اور یورپ کے دیگر مقامات کا دورہ کیا۔

یہ جوڑا جوش و خروش سے اپنی تعطیلات کو  یادگار بنا رہا ہے ،اور ان کے مداح ان کی دلکش تصاویر کو دیکھ کر محسور ہو رہے ہیں۔

یہاں ہم نے یورپ سے کنول اور ذوالقرنین کی کچھ خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز اکٹھی کی ہیں، ایک نظر!

Advertisement

Advertisement

تصاویر کے ساتھ ساتھ دونوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ولوگ بھی شیئر کیا جس سے  ان کے مداح  لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=1d_aC-KQO0k&t=18s

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version