Advertisement

فلم کیلئے بالی ووڈ اداکاراؤں کے آڈیشن جیکی چن نے مجھے دکھائے، ملیکہ شیراوت

بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے بتایا کہ ملیکہ شیراوت نے کہا کہ 2005 میں چینی فلم ’The Myth‘ جیکی چن نے مجھے دیگر بالی ووڈ اداکاراؤں کی ٹیپ دکھائیں جنہوں نے فلم کے لیے آڈیشن دیے تھے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق اداکارہ ملیکہ شیراوت آج کل اپنی فلم ’آر کے‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

اداکارہ  کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے اس فلم کے لیے آڈیشن کے ذریعے منتخب ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ وہ تمام اداکارائیں جو چھوئی موئی کی بن کر کہتی ہیں ہم تو کبھی آڈیشن نہیں دیتے، وہ سب جھوٹ بول رہی ہیں۔

ملیکہ شیراوت نے مزید کہا کہ میں نے ان کے آڈیشنز دیکھے ہیں، جیکی نے مجھے آڈیشنز کی ٹیپس دکھائی تھیں۔

Advertisement

 یاد رہے کہ جیکی چن کی پروڈکشن میں ایک چینی فلم پر کام شروع کردیا گیا۔

فلم کی شوٹنگ شام کے تباہ شدہ علاقے الحجر الاسود میں ہو رہی ہے۔

فلم کے سیٹ سے جاری ہونے والی تصاویر میں چین کے فلمی عملے اور اداکاروں کو تباہ حال عمارتوں اور فوجی ٹینک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

‘ہوم آپریشن’ نامی فلم کی شوٹنگ پر شام اور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ناگواری کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ فلم 2015 میں چین کی طرف سے اپنے سیکڑوں شہریوں کو یمن سے انخلا کروانے کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔

تاہم یہ فلم چین اور اماراتی پروڈیوسرز کے درمیان پہلا مشترکہ منصوبہ پر مبنی ہے جس کا مقصد چین کی کمیونسٹ پارٹی کو اجاگر کرنا ہے۔

خیال رہے کہ الحجر الاسود کا علاقہ دمشق سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

واضح رہے کہ 2012 کے دوران شام کی خانہ جنگی میں یہ علاقہ حکومت مخالف باغی گروپ کا گڑھ تھا اور2018 میں حکومتی فورسز نے علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version