Advertisement

اداکارہ کترینہ اور وکی کی مالدیوس سے واپسی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کترینہ اور وکی کی مالدیوس سے واپسی ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں سمندر پرکچھ لوگوں کے ہمراہ دیکھا گیا۔

تاہم وکی کے بھائی سنی کوشل اور ان کی گرل فرینڈ شرواری واگ، فلمساز کبیر خان اور ان کی اہلیہ منی ماتھر بھی کترینہ اور وکی کے ہمراہ اداکارہ کی سالگرہ ساحل کنارے منا رہے تھے۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ  کترینہ اپنی سالگرہ منانے مالدیوس گئی ہوی تھی تاہم اب اداکارہ مالدیوس سے واپس آگئی۔،

وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version