Advertisement

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی  بینکاک میں موج مستیاں، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی اکثر اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر تصاویر اور  ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیاپر اداکارہ کی ویک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں بینکوک میں موج مستیاں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں وہ اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں  کے پہلے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  اداکاری ’موٹر سائکل‘ پر گھوم رہی ہیں جبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ  مارکیٹ میں کھانے پینے کی کچھ اشیاء خرید رہی ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

کسی نے ان کی ویڈیو کی تعریف کی تو کسی نے  ان کے لئے دعا کی کہ ’آپ کا سفر سلامت ہو‘ اور جلدی سے واپس آئیں۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’عشق لا‘، ’پیار کے صدقے‘، ’صنف آہن‘، ’پری زاد‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version