معروف بھارتی اداکارہ نے ریسلر سے شادی کرلی

بھارت کی معروف اداکارہ پائل روہتگی نے ریسلر سنگرم سنگھ سے شادی کرلی۔
گزشتہ روز اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور سنگرم سنگھ کی شادی کی تصاویر شیئر کیں۔
شادی کے موقع پر پائل روہتگی نے سرخ رنگ کا لہنگا اور چولی پہنی جسے آسو پالاؤ انڈیا نے ڈئزائن کیا تھا جبکہ ریسلر سنگرم سنگھ نے کریم رنگ کی شیروانی پہنی۔
اداکارہ کی شادی کا انعقاد آگرہ کے جے پی پیلس میں کیا گیا جس میں اُن کے اہل خانہ سمیت قریبی دوست و احباب نے شرکت کی۔
Advertisement
یاد رہے کہ بگ باس کنٹسٹنٹ پائل روہتگی اور سنگرام سنگھ نے بگ باس شو کے دوران ہی شادی کا اعلان کردیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

