Advertisement

شہزاد رائے نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کے حوالے سے دلچسپ تصویر شیئر کردی

پاکستانی میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹ شیئر کردی۔

گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند دلچسپ تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

وائرل تصاویر میں شہزاد رائے کو کچھ بچوں اور ایک خاتون کے ہمراہ بائیک پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ بائیک پر نہیں تو کم از کم اپنی بیوی پر تو رحم کریں۔

گلوکار نے لکھا کہ پاکستان آبادی میں بے حد اضافے کے نتائج بھگت رہا ہے۔

شہزاد رائے نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی فیملی کو محدود رکھیں اور بچوں کو ان کے مکمل حقوق دیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال عالمی سطح پر 11 جولائی کو آبادی میں اضافے پر قابو پانے کے لیے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ورلڈ پاپولیشن ڈے منایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version