Advertisement

اقراء عزیز کی اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑیوں میں سے ایک جوڑی اداکارہ اقراء عزیز  اور یاسر حسین کی بھی ہے جو اس وقت دبئی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

دونوں فنکار سوشل میڈیا پر ااپنے مداحوں کے ساتھ چھٹیوں کی جھلکیاں شیئر کر رہے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں  انہیں اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے بہت مزہ آیا اور انہوں نے مشورہ دیا کہ ہر کسی کو اپنی زندگی میں ایک بار ضرور آزمانا چاہئے۔

شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں ادکارہ نے لکھا کہ ’ میں نے جتنے بھی کام کیے ان میں سب سے زیادہ بہادری والا کام اسکائی ڈائیونگ ہے‘۔

واضح رہے کہ معروف ادکارہ نے ڈرامہ سیریل ’سنو چندا‘، ’قربان‘، ’جھوٹی‘، ’رانجھا رانجھا کردی‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version