عمیر جسوال کے نئے گانے نےسوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان کےمعروف گلوکارعمیرجسوال کے نئے گانے ’بے وفا‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
عمیر جسوال کے نئے گانے میں ’درد دل‘ اور پرجوش دھنوں کی بھرمار ہے۔
گلوکار نے اس گانے کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اس گانے کو بنانے میں بہت مزہ آیا۔
عمیر جسوال مشہور پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کے شوہر ہیں۔
گلوکار دونوں بھائی ’یاسر جسوال‘ اور عزیر جسوال‘ بھی گلوکار ہیں۔
Advertisement
انہوں نے کوک اسٹوڈیو میں کئی گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا جس میں سب سے مشہور گانا’سمی میری وار‘ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

