Advertisement

غیر مناسب لباس کا چناؤ، شہناز گل نے تمام حدیں پار کردیں

بگ باس سے شہرت پانے والی مشہور بالی وڈ ادکارہ شہناز گل اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اکثر انہیں لباس کے چناؤ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا بھی سامنا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شہناز گل  غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اونچی ہیلز بھی پہنی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں ’پھول‘ والا ایموجی بھی ڈالا۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین نے اداکارہ کی تعریف کی تو کچھ نے ان کے لباس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ شہناز گل بالی وڈ ادکار سلمان خان کی آنے والی نئی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version