Advertisement

اداکارہ صبا قمر کی دلکش تصویر مداحوں کو بھاگئی

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل فلم اسٹار میرا کے بیان کے متعلق صف اول کی اداکارہ صبا قمر کا رد عمل بھی سامنے آیا تھا۔

اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اداکارہ صبا قمر ان کو سخت نا پسند کرتی ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ مجھے کام نہ ملے۔

صبا قمر جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے لائیو سیشن رکھا تاکہ وہ سوالوں کے براہ راست جواب دے سکیں۔

 صبا قمر سے ان کے ایک مداح نے پوچھا کہ میرا نے کہا ہے کہ آپ ان سے جلتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ میرا آگے آئیں ۔

Advertisement

اس سوال پر اداکارہ صبا قمر کی طرف سے دیا گیا رد عمل کافی دلچپسپ تھا انہوں نے صرف اتنا لکھا کہ ویٹ ، واٹ ؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version