ارمینہ خان کی ’سوئمنگ پول‘ میں نہاتے ہوئے تصاویر وائرل

امرینہ خان ایک پاکستانی کینیڈین اداکارہ اور ماڈل ہیں جو اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے سوئمنگ پول میں نہانے کی اور اس سےلطف اندوز ہونے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔
سوئمنگ سوٹ میں اداکارہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوئمنگ پول سے باہر کچھ پھل رکھے ہوئے ہیں جس سے تصاویر اور دلکش لگ رہی ہیں۔
Advertisement
اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھاکہ ’پول کے کنارے میری جنت ہے‘۔
Advertisement
امرینہ خان نےفلم’بن روئے‘، ’جانان‘، ’شیردل‘، ’یلغار‘ اور کئی پروجیکٹس میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

