الو ارجن کی پشپا کا فلم نگری میں نیا ریکارڈ

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار الو ارجن کی فلم پشپا: دا رائز نے فلم نگری میں نیا ریکارڈ بنادیا۔
پشپا کے بعد الو ارجن اور فلم کی ہیروئن رشمیکا مندانا کے فین کلپ میں مزید اضافہ ہوا ہے ،تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلم کے گیتوں کی البم نے بھی نیا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔
Advertisement
یہ پہلی بھارتی فلم ہے جس کے گیتوں کو مجموعی طور پر 5 ارب مرتبہ دیکھا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ریلیز کے بعد سے ہی نا صرف خود یہ فلم بلکہ اس کے گیت اور ڈائیلاگ بھی مشہور ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

