معروف پاکستانی اداکارہ مدیحہ افتخار کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مدیحہ افتخار کی شوہر شازل مرزا کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں مدیحہ افتخار کو شوہر شازل مرزا کے ہمراہ بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور انکی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ مدیحہ افتخار اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ ان دنوں ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے اپنی شادی کی سالگرہ بھی منائی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

