Advertisement

جان سینا اور شی شریعت زادہ دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

امریکی پیشہ ور ریسلر سے اداکار بننے والے جان سینا اپنی اہلیہ شی شریعت زادہ کے ساتھ دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سرخیوں میں ہیں۔

شادی کی تقریب کینیڈا کے وینکوور کلب میں ہوئی، جہاں جوڑے کے ساتھ خاندان اور دوست بھی شامل ہوئے۔

جان سینا اور شی  شریعت زادہ نے پہلے ہی 12 اکتوبر 2020 کو اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر، نیوی سوٹ میں جھومتے ہوئے، دلہن کے ساتھ پنڈال کی طرف روانہ ہوئے، جو ایک بیک لیس سفید لباس میں ملبوث تھیں۔

Advertisement

شادی کا مقام  اس جوڑے کے لیے بہت معنی رکھتا تھا، کیونکہ  دونوں کی ملاقات پہلی بار وہیں ہوئی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ شریعت زادہ ایک کینیڈین انجینئر ہیں جو کمپیوٹر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ فرم کے پروڈکٹ مینیجر کے طور پر کام کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version