Advertisement

ساڑھی پہن کر بارش میں بھیگنا حرا مانی کو مہنگا پڑگیا

حرا مانی پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں لیکن اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے انہیں  اکثر  تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں بارش کے خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انہوں نے بارش کی شام میں ایک خوبصورت نیلی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

Advertisement

 ویسے تو بارش میں بھیگی ساڑھی میں ان کی تصاویر ان کے مداحوں کو پسند آئیں لیکن بہت سے لوگوں نے اسے پسند نہیں کیا اور ان کے انداز پر تنقید کی۔

مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنے کلچر کا خیال رکھیں اس طرح کے کپڑے آپ کو زیب نہیں دیتے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کو اپنے طور طریقے کی وجہ سے کئی بار تنقید کا سامنا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version